مدد کے لئے درکار دستاویزات

  1. گھرکےسبھی أفرادکی ویلڈ شناختی کارڈکی کاپیاں.
  2. گھر کے سبھی أفراد کی ویلڈ پا سپورٹ وبرتھ سرٹیفیکٹ کی کاپیاں.
  3. درخواست دہندہ اورشادی شدہ بچوں کے عقد زواج ( نكاح نامہ) کی کاپیاں.
  4. گھر کے کسی فردکے وفات کی صورت میں محکمہ سے وفات، تحديدورثہ، وثیقہ قسامیہ کی سرٹیفیکٹ.
  5. بچوں کےپڑھائی(دراسہ)کا ثبوت نامہ.
  6. جهة العمل کی طرف سےمعتمدسیلری سرٹیفکیٹ جس ميں تاريخ اور اجمالى راتب كا ذكر ہواور جس كے اصدار كى مدت 6 ماه سے زياده نہ ہو . (درخواست دہنده ، اس كى بيوى اور گهر كا كو ئى فرد جو زير عمل ہے يا پہلے كر چكا ہے
  7. قطری سے شادی شدہ خاتون جسکی عمر 50 سال یا اس سے زیاده ہو ، وه نوکری نا کرنے يا ریٹائر منٹ پنشن نا پانے كى صورت میں إدارة ضمان الاجتماعى سے سیلری نہ پانے کاثبوت پيش كريں
  8. جنکی ملازمت ختم کر دی گئی ہو وه ملازمت ختم ہونے كى سرٹیفیکٹ پيش كرے جس ميں اس كے مستحقات مع تاریخ مذكور ہو اور وه عربی یاعربی میں ترجمہ شدہ ہو
  9. درخواست دہندہ يا اس كےاہل خانہ كےبينك اکاؤنٹ کاحاليہ اسٹیٹمنٹ جوکم ازکم پچھلے 6 ماہ کو شامل ہو اورايك ايسا بينك اسٹیٹمنٹ جواس مساعدہ کی مدت کو شامل ہو جو صندوق الزکاۃ سے دیا گياہو.اوراگر درخواست دہنده كے نام تجارتى رجسٹريشن کارڈ ہو تو اس كى كمپنى کابینک اسٹیٹمینٹ پيش كرے
  10. مالک مکان یا اس كا مندوب يا کمپنی نے جس شخص كود ستخط كى اتهارٹى دى ہے اس کی طرف سے دستخط شدہ گھر کےعقد ايجارکی کاپی ، جس ميں مالك مكان يا كمپنى ہو نے كى صورت ميں كمپيوٹر كارڈ كى كاپى منسلك ہو اور اگريمنٹ ميں مالك مكان كے مكمل بيانات ، ٹيلىفون اور كهرماء كانمبردرج ہو
  11. گھر کےایڈریس پلیٹ کی کاپی جو ایریا ،روڈ، بلڈنگ نمبر پہ مشتمل ہو
  12. بقایا جات کرایہ كيلئےدرخواست دينے كى صورت میں، ملكيت مكان كےثبوت كےساتھ مالک مکان یا رئيل اسٹيٹ کمپنی کی طرف سے بقایاجات كى تفصيلى ليٹر پيش كرنا ضرورى ہے اور اگر بقاياجات كا طلب گار مالك مكان
  13. نہي ہے توکرایہ پر تنازعہ طئے کرنے والی کمیٹی کا فیصلہ ،یاعدالت کافیصلہ جو چیک سے متعلق کرایہ کی واپسی کاہو تو اس كى كاپى منسلك كرے
  14. کسی کرایہ کے مکان میں رہنے والے قطری شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ کہرماء کی جانب سے سرٹیفکیٹ پیش کرے جس ميں وضاحت ہو کہ وہ اس بلڈنگ کے بجلی میٹر میں شریک ہے۔
  15. قرض کی تفصیلی سرٹیفکیٹ ، درخواست دہندہ ، اُسکی بیوی اور اہل خانہ کا کوئی فرد جو کہیں ملازمت کر رہا ہےیا کر چکاہے کے بارے میں قطركريڈٹ بيوروسنٹر کی جانب سے ایک رپورٹ اور اگر درخواست دہندہ یا اسکے افراد خانہ کی کمپنی ہے تو اسکی تجارتی رجسٹریشن كى کاپی
  16. اسٹاک ایکسچینج میں عدم حصہ دارى کا ثبوت نامہ اور اگر اسٹاک ایکسچینج میں حصہ دارى ہے تو شیئر ٹریڈنگ کی تفصیلی لسٹ مطلوب ہے۔ (اہل خانہ کے تمام افراد کے لئے)
  17. درخواست دہندہ ، اسکی بیوی يا کوئی بھی اہل خانہ جو كہيں ملازمت کر رہے ہیں يا کرچکے ہیں اُنکے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کے بارے میں محکمہ ٹریفک اور پٹرولنگ کی جانب سے جاری سرٹیفکیٹ اور اگر اُنکی کمپنی ہے تو اسکی تجارتی رجسٹریشن كى کاپی۔
  18. درخواست دہندہ ، اسکی بیوی اور افراد اہل خانہ جو ملازمت کر رہے ہیں یا کر چکے ہیں ان کے نام سے موجود جائیداد کے سلسلے میں أملاک اور تجارتی رجسٹریشن کے محکمہ کی جانب سے جاری سرٹیفکیٹ۔

  1. اہل خانہ کی ویلڈ قطری آئی ڈی كى کاپی۔
  2. اہل خانہ کے پاسپورٹ اور برتھ سرٹیفکیٹ کی کاپی۔
  3. وہ اہل خانہ جنکے پاس اقامہ نہیں ہے اُنکے ویلڈ وزٹ ویزہ کی کاپی۔
  4. وہ اہل خانہ جنکے پاس اقامہ نہیں ہے اُنکے لیے امیگریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سفر کے سلسے میں نقل و حرکت کی تفصیلی لسٹ۔
  5. درخواست دہندہ اور اسکے شادی شدہ بیٹوں کے میریج سرٹیفکیٹ( نكاح نامہ) کی کاپی۔
  6. ڈیتھ (موت) سرٹیفکیٹ ، اہل خانہ میں سے کسی کی وفات کی صورت میں عدالت کی جانب سے حصر ورثہ اور القسامیہ دستاویز کی فہرست۔
  7. قطر میں مقیم بچّوں کی پڑھائی کا ثبوت نامہ۔
  8. اگر بچے قطر سے باہر پڑھ رہے ہوں تو مدرسے میں داخلہ کا ثبوت اور اُنہیں جو پیسے ٹرانسفر کیے گئے ہیں اسکی رسید یا جہاں سے بھیجے گئے ہیں اسکی رسیدیں۔
  9. جائے ملازمت سے تصدیق شدہ اور تاریخ درج کیا ہوا سرٹیفکیٹ جس میں ٹوٹل تنخواہ مذکور ہو نیز وہ چھ مہینے سے زیادہ پرانا بھی نہ ہو اور ساتھ ہی ساتھ (پرائیویٹ کمپنیوں کے لئے) کمپیوٹر رجسٹریشن کارڈ اور تجارتی رجسٹریشن کارڈ کی کاپی بھی اپنے ساتھ لانا ضروری ہے.‎ اور اگر کمپنی پر پابندی عائد ہونے کی وجہ سے تنخواہ نقد کی صورت میں ملتی ہو تو پابندی عائد ہونے کا ثبوت بھی پیش کرنا ضروری ہے، بشرطیکہ سرٹیفکیٹ پر دستخط کرنے والا شخص دستخط کرنے کا مجاز ہو، (اور یہ اس صورت میں مطلوب ہے کہ اگر درخواست دینے والا یا اسکی بیوی یا اسکے گھر کا کوئی بھی فردملازمت کر رہا ہو، یا کر چکا ہو
  10. (پرائيويٹ كمپنيوں کے لئے) لیبر ڈپارٹمنٹ سے تصدیق شدہ ایگریمنٹ کی کاپی
  11. جنکی ملازمت ختم کر دی گئی ہو وه ملازمت ختم ہونے كى سرٹیفیکٹ پيش كرے جس ميں اس كے مستحقات مع تاریخ مذكور ہو اور وه عربی یاعربی میں ترجمہ شدہ ہو
  12. درخواست دہنده یا اسکے اہل خانہ کے کسی بھی فرد کے (موجود) کسی بھی بینک اکاؤنٹ کا کم سے كم گذشتہ چھہ مہینے کا اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ، اور اسی طرح اگر کسی کو بھی فنڈ سے مالی تعاون ملا ہے تو پوری مُدَّتِ تعاون کا اسٹیٹمنٹ ہو
  13. رہائشی کرائے کے معاہدے کی کاپی جس پر کرائے پر دینے والے (مالکِ مکان) یا اسکے ایجنٹ، یا (بصورتِ کمپنی)، دستخط کے لئے مجاز افراد میں سے کسی ایک کا دستخط موجود ہو، اور ساتھ ہی ساتھ (دستخط کی مماثلت کی غرض سے) کرائے پر دینے والے کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، اور اگر کرائے پر دینے والی کمپنی ہے تو اس کے تجارتی رجسٹریشن کارڈ کی کاپی منسلك کریں، بشرطیکہ معاہدے میں مالک مکان کی تفصیلات، اسکا ٹیلیفون نمبر اور كہرماء کا نمبر بھی موجود ہو
  14. گھر كا پتہ والے بورڈ کی کاپی جسمیں علاقہ، گلی اور گھر کا نمبر موجود ہودينا ضرورى ہے
  15. کرایہ کے بقایا کی ادائیگی کی مدد کے لئے درخواست دینے کی صورت میں، گھر کی ملکیت کے ثبوت کے ساتھ ساتھ مالک مکان (چاہے وہ کوئی فرد ہو یا ريئیل اسٹیٹ کمپنی ہو) کی طرف سے کرائے کے بقایا کے لئے لیٹر لانا ضروری ہے، اور اگر کرائے کے بقایا کا طلبگار مکان کا مالک نہ ہو تو کرایہ تنازعہ حل کمیٹی کے فیصلے یا باؤنس کئے گئے چیکوں پر لاگو کئے گئے فیصلے کی کاپی (درخواست) کے ساتھ منسلك کرنا ضروری ہے
  16. پانی اور بجلی کا نیا بل، نیز کہرماء کے جمع شدہ بل کی ادائیگی کی غرض سے درخواست دینے کی صورت میں، کم سے کم ایک سال کے بل اور ادا کئے گئے مبلغ کا اسٹیٹمنٹ منسلك کرنا ضروری ہے
  17. قرض کی سرٹیفکیٹ، اور اسی طرح درخواست دہنده ، یا اسکی بیوی یا اسکے اہل خانہ میں سے کوئی بھی فرد اگرملازمت کر رہا ہو، یا کرچکا ہو تو قطر کریڈٹ بیورو سے اسکی رپورٹ لانا ضروری ہے
  18. درخواست دہنده یا اسکی بیوی یا اسکے گھر کا کوئی بھی فرد اگرملازمت کر رہا ہے یا کرچکا ہے تو اسٹاک اکسچینج میں حصہ دار نہ ہونے کا ثبوت، یا بصورت حصہ داری، شیئرز کے خریدو فروخت کا اسٹیٹمنٹ فراہم کرنا لازمی ہے
  19. درخواست دینے والے یا اسکی بیوی یا اس کے گھر کا کوئی بھی فرد جوملازمت کر رہا ہو یا کر چکا ہو اسکے نام سے رجسرڈ گاڑیوں کا سرٹیفکیٹ، ٹریفک اور پیٹرولينگ ڈپارٹمنٹ سے لانا ضروری ہے

جنرل دستاويزات كے علاوه مندرجہ ذيل دستاويزات بهى فراہم كريں :
  • نجى اسكول :
    1. دستخط شده اور مہرلگى ہوئى نئى تاريخ كے ساتھ تعليمى فيس كى مفصل رپورٹ
    2. أخرى تعليمى سال كى سالانہ رپورٹ
  • يونيور سٹى :
    1. دستخط شده اور مہرلگى ہوئى نئى تاريخ كے ساتھ تعليمى فيس كى مفصل رپورٹ
    2. نمبرات كى رپورٹ جس ميں گهنٹوں كى تعداد ، مجموعى نمبرات اور اس كا تنا سب درج ہو
  • خصوصى توجہ كے حامل مستحق أفراد كيلئے :
    1. حمد ميڈيكل كارپوريشن يا اس كے تابع ہسپتالوں كى جانب سےايك ميڈيكل رپورٹ جس ميں طالب علم كى تفصيلى حالات درج ہوں
    2. خصوصى توجہ كے مستحق طلبہ كيلئے قائم مراكز كى جانب سے فيس كى مكمل رپورٹ
    3. زير علاج مركز كى جانب سے جارى رپورٹ

جنرل دستاويزات كے علاوه مندرجہ ذيل دستاويزات بهى فراہم كريں :
  • يتيموں :
    1. والد كے وفات كى سرٹيفكٹ
    2. وراثت كے تقسيم كى سرٹيفكٹ
    3. ورثہ كا تعين
  • بيواؤں :
    1. شوہر كے وفات كى سرٹيفكٹ
    2. وراثت كے تقسيم كى سرٹيفكٹ
    3. ورثہ كا تعين
  • طلاق شدة :
    1. طلاق كاثبوت
    2. اخراجات كےمطالبہ كا ثبوت ( بچوں پر خرچ نہ كرنے كى حالت ميں )

جنرل دستاويزات كے علاوه مندرجہ ذيل دستاويزات بهى فراہم كريں :
  1. حمد ميڈيكل كارپوريشن يا اس كے تابع ہسپتالوں كے ذريعہ بيمارى اور علاج كے اخراجا ت كا ثبوت
  2. ذيابيطس كے علاج كے لئے قطر ذيابيطس ايسوسى ايشن كى ايك رپورٹ

جنرل دستاويزات كے علاوه مندرجہ ذيل دستاويزات بهى فراہم كريں :
  • عدالتى فيصلوں كى كاپى .(أخرى فيصلہ )
  • تجارتى ركارڈ ركهنے والوں كے لئے :
    1. كمپنى كا تجارتى ركارڈ ( السجل التجارى )
    2. كمپنى كے بينك اكاؤنٹ كى تفاصيل
    3. قطركريڈٹ بيوروسنٹر كى طرف سے كمپنى كى معلوماتى رپورٹ
    4. ٹريفك اور پٹرولنگ ڈپارٹ كى جانب سے كمپنى كى ملكيت والى گاڑى كے سلسلہ ميں ايك وضاحتى كتاب